آیت 29 کی تشریحPage 3 of 3

انبیاء علیہم السلام کا مرتبہ شہداء سے بھی بلند ہے اور ان کے بارے میں بیان کیا گیا کہ ان کی روحیں دنیا سے رخصت ہوتے ہی جنت میں چلی جاتی ہیں۔صدیقین کا مرتبہ بھی شہداء سے بلند ہے اور ان کے لیے بھی انعام کا ذکر کیا گیا ہے۔