آیت نمبر 3Page 1 of 3This page is saved
آیت نمبر 3
عربی متن إِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ ترجمہ "بے شک آپ ہیں ضرور بضرور رسولوں میں سے۔" الفاظ کے معانی- اِنَّ: بے شک، تاکید کا کلمہ۔
- لام: لامِ تاکید، یعنی یقیناً، ضرور بضرور۔
آیت نمبر 3Page 1 of 3This page is saved