آیت 20 کی تشریحPage 2 of 2

جب اسے معلوم ہوا کہ رسولوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں تو وہ ان کی حمایت اور اپنی قوم کی خیر خواہی کے لیے دوڑتا ہوا آیا۔بعض مفسرین نے اس شخص کا نام حبیب نجار بیان کیا ہے، تاہم اس بارے میں قطعی بات کہنا درست نہیں، کیونکہ قرآن مجید نے اس شخص کا نام بیان نہیں کیا۔