سورۃ یٰسین — آیات 18 تا 21Page 2 of 2This page is saved
آیت 19: رسولوں نے کہا: تمہاری نحوست تمہارے اپنے ساتھ ہے۔کیا اس لیے کہ تمہیں نصیحت کی گئی؟ بلکہ تم حد سے بڑھنے والے لوگ ہو۔آیت 20: اور شہر کے پرلے سرے سے ایک شخص دوڑتا ہوا آیا۔اس نے کہا: اے میری قوم! ان رسولوں کی پیروی کرو۔آیت 21: ان لوگوں کی پیروی کرو جو تم سے کوئی اجر نہیں مانگتے اور وہ خود ہدایت یافتہ ہیں۔