سورۃ یٰسین — آیات 18 تا 21Page 1 of 2This page is saved
سورۃ یٰسین — آیات 18 تا 21
نحوست کا الزام اور رسولوں کی اتباع کی دعوت آیات کا عربی متن قَالُوا إِنَّا تَطَيَّرْنَا بِكُمْ ۖ لَئِن لَّمْ تَنتَهُوا لَنَرْجُمَنَّكُمْ وَلَيَمَسَّنَّكُم مِّنَّا عَذَابٌ أَلِيمٌ 18 قَالُوا طَائِرُكُم مَّعَكُمْ ۚ أَئِن ذُكِّرْتُم ۚ بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌ مُّسْرِفُونَ 19 وَجَاءَ مِنْ أَقْصَى الْمَدِينَةِ رَجُلٌ يَسْعَىٰ قَالَ يَا قَوْمِ اتَّبِعُوا الْمُرْسَلِينَ 20 اتَّبِعُوا مَن لَّا يَسْأَلُكُمْ أَجْرًا وَهُم مُّهْتَدُونَ 21 ترجمہ آیت 18: وہ کہنے لگے: بے شک ہم نے تمہیں منحوس پایا ہے۔اگر تم باز نہ آئے تو ہم ضرور تمہیں سنگسار کر دیں گے اور ہماری طرف سے تمہیں دردناک عذاب پہنچے گا۔