آیت نمبر 12Page 5 of 5This page is saved
عملی پہلو
انسان کو اپنی زندگی میں ایسے کام کرنے کی فکر کرنی چاہیے جن کے اچھے اثرات اس کے دنیا سے چلے جانے کے بعد بھی باقی رہیں، اور ایسے برے کاموں اور رسوم سے بچنا چاہیے جن کے اثرات اس کے بعد بھی جاری رہیں۔