آیت نمبر 12Page 4 of 5This page is saved
حضور ﷺ نے ان کے قدموں کے نشانات کی طرف توجہ دلاتے ہوئے فرمایا کہ کیا تم اپنے قدموں کے نشانات کا فائدہ نہیں اٹھانا چاہتے؟ یعنی مسجد کی طرف چل کر آنے کے یہ قدم بھی آثار ہیں۔اہم نکات موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونا اور آخرت میں جزا و سزا ایک حقیقت ہے۔