آیت نمبر 12Page 2 of 5This page is saved
"امام" کے معنی رہنما، قائد یا راستہ کے بھی آتے ہیں، لیکن اس مقام پر اس سے مراد وہ روشن کتاب بیان کی گئی ہے جس میں تمام چیزیں محفوظ ہیں۔انسان کے اعمال کے ریکارڈ کے حوالے سے دَرس میں تین جہتیں بیان کی گئیں: جو کچھ آگے بھیجا: انسان اپنی زندگی میں جو اعمال کرتا ہے اور آخرت کے لیے آگے بھیجتا ہے۔