آیت نمبر 7Page 3 of 3

تاہم اس کا مطلب یہ نہیں کہ دعوت کا کام چھوڑ دیا جائے، بلکہ دعوت کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے اور توجہ ان لوگوں کی طرف زیادہ ہونی چاہیے جو آگے چل کر حق کو قبول کر سکتے ہیں۔کفر پر اصرار کرنے والوں میں سے بعض لوگ دنیا میں اپنی طبعی موت مر گئے اور بعض جنگِ بدر میں ذلت کے ساتھ قتل ہوئے اور آخرت کے عذاب کے مستحق ٹھہرے۔