آیت نمبر 5Page 3 of 3This page is saved
دَرس میں اس بات پر بھی تنبیہ کی گئی کہ شیطان انسان کے ذہن میں یہ وسوسہ ڈال سکتا ہے کہ اللہ غفور و رحیم ہے، اس لیے انسان غفلت میں پڑا رہے۔مدرس نے اس رویے سے خبردار کیا اور واضح کیا کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کو غفلت اور دانستہ نافرمانی کا بہانہ نہیں بنانا چاہیے۔