آیت نمبر 4Page 3 of 3

اہم نکات عَلَىٰ کا معنی پر، صِرَاط کا معنی راستہ اور مُسْتَقِيم کا معنی سیدھا ہے۔

  • رسول اللہ ﷺ کے سیدھے راستے پر ہونے کی گواہی دی گئی ہے۔
  • آپ ﷺ اللہ تعالیٰ کے مبعوث فرمائے ہوئے رسول ہیں۔
  • مخالفین کی مختلف باتیں آپ ﷺ کے سیدھے راستے پر ہونے کی حقیقت کو تبدیل نہیں کرتیں۔
  •